المدة الزمنية 33:28

Dua e Nudba by Haaj Mahdi Samavati HD- with Urdu Translation - - دعائے ندبہ - حاج مہدی سماواتی دولة قطر

57 215 مشاهدة
0
967
تم نشره في 2020/04/07

Dua e Nudba by Haaj Mahdi Samavati دعائے نُدبہ[عربی میں: دعاء الندبة] امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقولہ معتبرترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور مستحب ہے کہ چار عیدوں ـ یعنی فطر، ضحی، غدیر اور جمعہ ـ میں پڑھی جائے۔ اس دعا کو سید بن طاؤس نے اپنی کتاب اقبال الاعمال میں نقل کیا ہے۔ شیعیان اہل بیت(ع) عام طور پر جمعہ کے روز طلوع آفتاب سے قبل امام زمانہ(عج) کے فراق میں اس دعا کی قرائت کا اہتمام کرتے ہیں۔ یہ دعا امام زمانہ(عج) استغاثے (یا آہ و فریاد اور مدد طلب کرنے)، اور آنحضرت(عج) کی غیبت پر اظہار تاسف اور آپ(عج) کے فراق میں گریہ و بکاء پر مشتمل ہے اور ندبہ کے معنی بھی یہی ہیں۔ YouTube Channel: 🎬 /AhadHashmi Aparat: 🎬 https://www.aparat.com/AhadHashmi Facebook Page: 👤 https://www.facebook.com/AhadHashmiOfficial Instagram: 📸 https://www.instagram.com/AhadHashmiOfficial Twitter: 📱 https://www.twitter.com/AhadHaashmi Telegram: 📲 https://t.me/AhadHashmi

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 51