المدة الزمنية 3:11

لاکھاروڈ.مرکزی جامع مسجد میں ايک روزه میڈیکل کيمپ One day free medical camp at Central Jamia Masjid دولة قطر

بواسطة Sindh Vlogs Pk
289 مشاهدة
0
6
تم نشره في 2021/04/04

لاکھاروڈ کی مرکزی جامع مسجد میں ايک روزه مفت طبي کيمپ One day free medical camp at Lakha Road Central Jamia Masjid لاکھاروڈ کی مرکزی جامع مسجد میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ منعقد کی گئی, جس میں لمس حیدرآباد اور گمز گمبٹ نامور ڈاکٹرز اور طبی عملے نے سینکڑوں مریضوں کا چیکپ کیا, مختلف بیماریوں کے ٹیسٹ کیئے اور انکو مفت دوائیں بھی دی گئیں. کیمپ کا اہتمام کرنے والے مفتی محمد حنیف نے اس موقع پر صحافیوں کو بتایا کہ ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ میں چائلڈ اسپیشلسٹ, جنرل فزیشن, آرتھوپیڈک, چیسٹ اسپیشلسٹ سمیت آٹھ ڈاکٹرز اور چار لیڈی ڈاکٹرز نے سینکڑوں مریضوں کو چیک کیا, انکے ٹیسٹ کیئے اور انکو دوائیں دیں.

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 3